پاکستان کے ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں طویل خشک سالی، بارشوں، برف باری میں کمی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آبی بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر آئندہ پانچ سال تک بارشوں اور برف باری کا سلسلہ بحال نہ ہوا تو صوبے کے عوام کو پانی کی قلت کے باعث بڑے پیمانے پر…
روم — اطالوی وزیر اعظم جیورجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ میں اور نہ ہی اٹلی کسی کے آگے ہاتھ پھیلاتے ہیں۔میلونی نے واضح الفاظ میں کہا کہ انہوں نے کبھی بھی کسی کے ساتھ تصویر کھینچوانے کے لیے منتیں نہیں کیں، اور یہ تاثر سراسر غلط…
(24 نیوز)برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے, لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے والد الزائمر کی بیماری میں مبتلا تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے آج اور کل کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دیں،برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا کہ بیماری کے سبب والد یہ نہیں جان سکے کہ ان کا…
دو دن پہلے اسلام آباد کے سیکٹر I-10/3 میں این سی سی آئی اے اور ایف آئی اے نے مشترکہ کاروائی میں ایک فلور مل پر چھاپہ مارا جہاں کال سینٹر کے طرز کا ایک سیٹ اَپ قائم تھا۔ حکام نے یہاں سے 275 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کیا جو وزٹ، ٹورسٹ اور بزنس ویزوں پر پاکستان آئے تھے۔…
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی افواج نے جمعرات کو شمال مغربی نائیجیریا میں اسلامک سٹیٹ کے عسکریت پسندوں کے خلاف ’طاقتور اور مہلک‘ حملے کیے، جن سے ہفتوں پہلے انھوں نے ملک میں عیسائیوں پر کسی بھی منظم حملے کے خلاف خبردار کیا تھا۔ نائجیریا کی وزارت خارجہ نے جمعہ کی صبح فضائی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے…
(24 نیوز )عراق میں امریکی خاتون صحافی کو اغوا کر لیا گیا، عراقی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے اغوا کاروں کا تعاقب کرنے کے بعد ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا اور اغوا میں استعمال ہونے والی ایک گاڑی ضبط کر لی۔ عراقی پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا ہونے والی خاتون صحافی…