عبدل السید کا جے ڈی وینس سے متعلق طنزیہ جملہ وائرل ہوگیا

news 1794253482 4665



news 1794253482 4665

(ویب ڈیسک)نومنتخب مسلم سینیٹر عبدل السید کا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو مخاطب کرکے کہا جانے والا طنزیہ جملہ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔

امریکی ریاست مشی گن سے منتخب ہونے والے عبدل السید نے ’جے ڈی حبیبی‘ کہا تھا۔ 
اس جملے پر کسی نے میم بنادی تو کسی نے میوزک بنا کر رقص کیا، مزاح میں بچے بھی پیچھے نا رہے۔

من چلوں نے جے ڈی وینس کی تصویر کے ساتھ شرٹس پر بھی جے ڈی حبیبی لکھوالیا۔





Source link

متعلقہ پوسٹ