کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ زمان ٹاؤن پولیس کے مطابق کورنگی کے سو کوارٹر مچھی موڑ کے قریب گلاب جی شادی ہال کے نزدیک پولیس پارٹی گشت پر موجود تھی کہ ایک موٹرسائیکل پر سوار 2 مشکوک افراد…
باجوڑ، خیبر پختونخوا – باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقے ملنگی میں فرنٹیئر کور (ایف سی) اور پولیس کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 10 سکیورٹی اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی، جس سے شدید دھماکہ ہوا۔ یہ…
اوسلو: ناروے کے معروف اخبار آفتن پوسٹن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ایک متنازع کارٹون شائع کیا ہے جس میں انہیں سانپ کا کھیل دکھانے والے کے روپ میں پیش کیا گیا ہے۔ کارٹون کی اشاعت کے بعد بین الاقوامی سطح پر وسیع بحث و مباحثہ شروع ہوگیا ہے۔اخبار نے یہ کارٹون بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی…
مودی سرکار کی پاکستان کے خلاف نئی سازش، یورپی منڈی پر قبضے کی کوشش ہوزری اور نِٹ ویئر سیکٹر میں پاکستان کے مارکیٹ شیئر میں نمایاں کمی کا خدشہ بڑھ گیا ہے ویب ڈیسک January 28, 2026 پاکستان ہوزری مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پی ایچ ایم اے) نے بھارت اور یورپی یونین کے درمیان فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے)…
کولمبوٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز کل سے ہو رہا ہے اور پہلے ہی روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں فیصلہ کن معرکہ ہوگا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نے ابتدائی مرحلے میں تین تین میچ جیت کر سپر ایٹ میں جگہ…
آبنائے ہرمز کے قریب دو آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، ایران کا دعویٰ ‘دونوں آئل ٹینکروں نے اپنے نیویگیشن اور پوزیشننگ سسٹم بند کر رکھے تھے’ ویب ڈیسک November 8, 2026 ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے قریب دو آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ…