دیر بالا میں کرش پلانٹ کی چار دیواری گرنے سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

copy of untitled design 2026 11 15t212200 7621794806551 0



اپر دیر:

دیر بالا کے علاقے اخگرام میں کرش پلانٹ کی چار دیواری گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق کرش پلانٹ کی چار دیواری گرنے سے  کرش لوڈ کرنے والے مزدورگاڑی سمیت دب گئے۔

رسیکیو 1122 کے اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے ملبے سے دو لاشوں اور ایک زخمی کو نکال کر واڑی اسپتال منتقل کردیا۔





Source link

متعلقہ پوسٹ