(احمد منصور)بھارت کو عالمی سطح پر ایک بار پھر شدید سبکی اور رسوائی، پے درپے بھارتی فضائی حادثات کے بعد ایک اور ایئر انڈیا کا پائلٹ نشے کی حالت میں کینیڈا میں گرفتار کر لیا گیا ،نشے میں دھت بھارتی پائلٹ نے بھارتی ایوی ایشن نظام کے ناقص نظام کی قلعی کھول دی۔ برطانوی نیوز ایجنسی رائٹرز اورآذربائیجان کے جریدہ…
بوداپست — ہنگری میں آج ووٹنگ شروع ہو گئی ہے جہاں طویل عرصے سے اقتدار میں موجود وزیراعظم وکٹر اوربان پانچویں بار وزارتِ عظمیٰ کے لیے میدان میں ہیں۔ تاہم اس بار انہیں اپنی سیاسی زندگی کے سب سے مشکل مقابلے کا سامنا ہے۔اوربان کو چیلنج دینے والا کوئی اور نہیں بلکہ ان کا سابق قریبی ساتھی پیٹر مگیار ہے…
امریکا نے حملہ کیا تو جنگ کا جغرافیہ ایران طے کرے گا، باقر قالیباف ایران نے جنگ اور دشمن کے حملوں کے دوران نیا زیرِ زمین میزائل شہر تیار کیا ہے، ترجمان ویب ڈیسک November 15, 2026 ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے ایران پر حملہ کیا…
(24 ںیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کے دور میں کیے گئے ایک اہم سائنسی فیصلے کو منسوخ کر دیا جس سے پاکستان اور دوسرے ممالک کی معیشت اور خوراک کے نظام پر مزید دباؤ بڑھے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2009ء کے اُس اہم ماحولیاتی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ گرین ہاؤس گیسیں عوامی…
کلکتہ — کلکتہ ہائی کورٹ نے 24 جولائی 2025 کو اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ٹریفک پولیس شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس کو نہ معطل کر سکتی ہے، نہ منسوخ اور نہ ہی ضبطی کو آخری قرار دے سکتی؛ یہ اختیار صرف لائسنسنگ اتھارٹی/آر ٹی او کے پاس ہے۔ پولیس مخصوص حالات میں لائسنس عارضی طور پر ضبط کر سکتی…
کراچی: شہر قائد میں کورنگی کے علاقے چکرا گوٹھ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد جاں بحق شخص کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے، تاہم فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی۔ Source link