پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سات میچوں پر مشتمل سہ ملکی ون ڈے سیریز کا آغاز اتوار راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے جا رہا ہے جسے تینوں ہی ٹیموں کی جانب سے ورلڈ کپ کی تیاری قرار دیا گیا ہے۔ سیریز کا پہلا میچ اتوار کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی سٹیڈیم میں دن ایک بجے…
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اور ان کے حریف گادی آئزنکوٹ نے بدھ کو حکومت بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے تاہم سات اکتوبر 2023 کے بعد ہونے والے پہلے انتخابات میں دونوں رہنماؤں میں سے کوئی بھی واضح اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوا۔ منگل کو ہونے والے انتخابات میں ووٹرز نے گذشتہ کئی دہائیوں…
کراچی: شہر قائد میں پیر آباد کے علاقے نیو میانوالی کالونی رئیس سینٹر کے قریب فائرنگ سے 45 سالہ ناصر نامی شہری زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے اسپتال لیجایا گیا۔ پیر آباد پولیس کے مطابق واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے پیش آیا ہے جس کی مزید چھان بین کی جا رہی ہے ۔…
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر وائس آف جرمنی ) بلوچستان کے علاقے سرہ ڈھاکہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے، جب کہ 2 دہشت گردوں کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، مارے…
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا دن، انگلینڈ 290 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی بیٹنگ شروع ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی ویب ڈیسک August 28, 2026 لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 290 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی جس کے بعد پاکستان نے…
ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے الکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کی جانب سے دی وائر کے انسٹاگرام پیج سے وزیراعظم پر بنے کارٹون کو ہٹانے کے فرمان کی مذمت کی ہے۔ گلڈ نے کہا کہ بغیر واضح وجہ کے مواد ہٹانا اور پیج بلاک کرنا اظہار رائے کی آزادی اور جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔ علامتی تصویر، وکی میڈیا…