جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے ملک کے مؤقر اخبارات -انڈین ایکسپریس اور ہندوستان ٹائمز کے کشمیر بیورو میں کام کرنے والے صحافیوں کو طلب کیے جانے کے بعد اب دی ہندو کے صحافی پیرزادہ عاشق کو بھی پولیس اسٹیشن طلب کیا گیا ہے۔ سینئر صحافیوں، مدیران اور میڈیا اداروں نے اس پولیس کارروائی کی مذمت کی ہے۔ السٹریشن:…
تنیشا مکھرجی نے شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ کی پوسٹ کے حق اور مخالفت میں بحث چھڑ گئی۔ ایکس پر اپنے بیان میں تنیشا نے کہا کہ شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلق رکھنے والی خواتین دراصل دوسری خواتین کے خلاف…
ہیکروں نے آپ کے فون کر ہیک کرنے اور موبائل فون پر سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے جدید طریقے استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ مناسب احتیاطی تدابیر سے کام لے کر سائبر حملوں سے بچنا ممکن ہے۔ گذشتہ دو سال میں پاکستان میں سائبر خطرات میں 17 فیصد اور سپائی ویئر حملوں میں 300 فیصد اضافہ ہوا ہے۔…
میر رضا علی کی موت کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد ان کے والد نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ‘جے آئی ٹی’ سے انصاف کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد کسی ادارے سے تصادم نہیں بلکہ اپنے بیٹے کی موت کی حقیقت سامنے لانا ہے۔ دوسری جانب، جوڈیشل کمیشن…
(ویب ڈیسک)سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی شہر ’خمیس مشیط‘ کی طرف فائر کیا گیا ایک بیلسٹک میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیا۔ سعودی فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے میزائل حملوں کے خدشات یمن کے دارالحکومت صنعاء، صعدہ اور عمران سے درپیش ہیں جو گروپ کے…