اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود ملک میں قیمتیں مصنوعی طور پر کم رکھ کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچا دیا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 12 سال بعد پاکستان کو…
(24نیوز)ٹرمپ انتظامیہ نے زائرین کی پروازیں بحال کرنے کے لیے ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد نجف اور ایرانی ہوائی اڈوں کے درمیان پروازیں بحال ہوگئی ہیں۔ عراقی میڈیا کے مطابق پروازوں کی بحالی عراقی وزیر اعظم علی الزیدی کی بھرپور کوششوں سے عمل میں آئی۔ رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ ایک…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، جس میں خطے کی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔ فیلڈ مارشل اور ایرانی وزیر خارجہ نے اہم علاقائی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی بات چیت کی۔ گفتگو کے دوران پاک ایران سرحدی صورتحال اور خطے میں پائیدار امن…
کراچی تا چمن شاہراہ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیاکوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن و امان کو نقصان پہنچانے میں پڑوسی ممالک ملوث ہیں اور دہشت گردی کو ہوا دینے کے لیے بیرونی فنڈنگ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت اور سیکیورٹی ادارے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین…
کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کی پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل مزید تین برس کے لیے بطور پروفیسر مقرر کر دیا گیا ہے، جس سے دیگر ڈاکٹرز کی سنیارٹی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈاکٹر نگہت شاہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی…
تہران: ایران کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی اجئی نے واضح کیا ہے کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں، تاہم وہ اس سے خوفزدہ بھی نہیں، اور اگر ملکی عزت و وقار کو کوئی خطرہ لاحق ہوا تو ایرانی قوم اپنے دفاع میں ڈٹ کر کھڑی ہوگی۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق چیف جسٹس نے اپنے بیان…