کابل:افغان حکام نے منشیات اور شراب کی سمگلنگ کے الزام میں 11 افراد کو سرعام کوڑے مارنے کی سزا سنائی ہے۔ ہر مجرم کو 10 سے 30 کوڑوں کی سزا دی گئی، اور انہیں سات ماہ سے تین سال تک جیل میں بھی رہنا ہوگا۔رپورٹس کے مطابق، افغانستان میں گزشتہ تین ماہ کے دوران جسمانی سزاؤں میں نمایاں اضافہ دیکھنے…
اسرائیلی پارلیمنٹ میں حلف برداری کی تقریب آج ہو گی، نیتن یاہو کے اقتدار کو خطرہ اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ پارلیمنٹ کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کریں گے ویب ڈیسک November 10, 2026 اسرائیل کی نئی پارلیمنٹ آج حلف اٹھائے گی، تاہم 120 نشستوں پر مشتمل پارلیمنٹ میں کسی بھی سیاسی اتحاد کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوسکی،…
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک مرتبہ پھر اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے ہیں اور انہوں نے اسرائیلی انتخابات میں عوام سے نیتن یاہو کی حمایت کرنے کی درخواست کی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر جاری پیغام میں کہا کہ نیتن یاہو شدید مخالفت یہاں تک کہ خود اسرائیل کے اندر ہونے والی…
محسن نقوی نے اسلام آباد میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جائیداد کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق اگر بیرون ملک مقیم پاکستانی غیر قانونی طور پر اپنی کسی جائیداد پر قبضہ کی شکایت کرتے ہیں، تو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو سات دنوں کے اندر فیصلہ کرنا لازمی ہوگا۔بیرون ملک مقیم…
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد علاقائی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کے حوالے سے جمعے کو بتایا ہے کہ پاکستان اس حوالے سے ایک پرخلوص اور فعال کردار ادا کر رہا ہے جس کا مقصد امت مسلمہ کی بہتری ہے۔ پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے…