فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے کمانڈنٹ محمد ریاض نذیر نے اعلان کیا ہے کہ ایف سی میں ایک نیا یونٹ تشکیل دیا گیا ہے جو 3900 اہلکاروں پر مشتمل ہوگا اور ملک بھر میں کسی بھی نئی ذمہ داری کے لیے ہمہ وقت دستیاب رہے گا۔نیا یونٹ 24 ہزار نفری پر مشتمل ایف سی کے مرکزی ڈویژن کا حصہ ہوگا۔ترقیوں کا نیا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت کم از کم 300 آسامیاں ایسی ہوں گی جن پر کانسٹیبلز کی ترقیاں ممکن ہوں گی۔سینئر رینکس کے لیے بھی ترقی کے راستے کھولے جا رہے ہیں۔
متعلقہ پوسٹ
ہزاروں افراد کی بیک وقت بار بی کیو پارٹی
(ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ میں ہزاروں افراد نے قومی تعطیل کے موقع پر بیک وقت باربی کیو کرکے دنیا کے سب سے بڑے اجتماعی باربی کیو کا ریکارڈ توڑنے کی کوشش کی ہے۔ دارالحکومت پریٹوریا کے ایک سپورٹس سٹیڈیم میں تقریباً 500 گرِل اسٹیشنز قائم کیے گئے، جہاں شرکاء نے ساسیجز اور برگرز سمیت مختلف کھانے گرِل کیے۔ منتظمین کے مطابق…
بھارت کی سرپرستی میں ٹی ٹی پی اور بی ایل اے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں، شواہد موجود ہیں: پاکستانی قونصلر
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے قونصلر گل قیصر سروانی نے کہا ہے کہ ایسے واضح اور ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گرد گروپوں میں تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) شامل ہیں، جنہوں نے پاکستان میں متعدد دہشت…
Bitcoin falls under $84K as oil jumps
SINGAPORE / NEW YORK – October 7, 2026 – Cryptocurrency markets experienced significant liquidations on Wednesday following increased geopolitical tensions in the Middle East, causing a stir in global macro markets. Bitcoin (BTC) trended lower below the support at $84,000 and hit an intraday low at $83,840 before recovering to around $84,200- down 1.5% during the last 24 hours. The…
ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے تین بچوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا
ایبٹ آباد، پاکستان — ایبٹ آباد کے علاقے کاغان کالونی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک باپ نے مبینہ طور پر اپنے تین بچوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق، تمام تین بچے جاں بحق ہو گئے، جبکہ والد اس واقعے میں زندہ بچ گیا۔ والدہ کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور…
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے یوٹیوب اکاؤنٹس پر پابندی
کینبرا (مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی) آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ 10 دسمبر 2025 سے 16 سال سے کم عمر بچوں کے یوٹیوب اکاؤنٹس پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ یہ اقدام بچوں کو آن لائن نقصانات سے بچانے کے لیے جاری حکومتی پالیسی کا حصہ ہے۔اس فیصلے کے تحت یوٹیوب کو ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز…
لاہور ریلوے اسٹیڈیم میں باسکٹ بال اور ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد
لاہور ڈویژن اسپورٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لاہور ریلوے اسٹیڈیم میں باسکٹ بال اور ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد انٹر ڈویژن چیمپئن شپ کے لیے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب تھا۔ مقابلوں میں کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔ انٹر ڈویژن چیمپئن شپ کے لیے کھلاڑیوں…

