
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ہے۔ نیٹو امریکہ تعلقات کے لیے کتنی اہم ہے اور دوسری خبروں میں پاکستان میں روبوٹک سرجریزکیسے ڈاکٹرز کی مدد کر رہی ہیں۔۔جانیں گے آج کے ویو تھری سکسٹی میں

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ہے۔ نیٹو امریکہ تعلقات کے لیے کتنی اہم ہے اور دوسری خبروں میں پاکستان میں روبوٹک سرجریزکیسے ڈاکٹرز کی مدد کر رہی ہیں۔۔جانیں گے آج کے ویو تھری سکسٹی میں
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے سائبر سیکیورٹی کے میدان میں ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے شہریوں اور اداروں کو فِشنگ حملوں سے بچانے کے لیے نئی "فِشنگ سروس” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سروس کا مقصد عوام میں سائبر خطرات کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور انہیں فِشنگ ای میلز اور جعلی پیغامات کی شناخت سکھانا ہے۔سعودی…
پنجابی اور نانک شاہی کیلنڈر کا چھٹا مہینہ بھادوں ہر سال 16 اگست سے شروع ہو کر 15 ستمبر تک جاری رہتا ہے۔ یہ ساؤن کے بعد آتا ہے اور کل 31 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے پنجاب میں ساؤن اور بھادوں کو بارشوں کے مہینے کہا جاتا ہے۔ مُون سون کی جھڑیوں سے جون اور…
بہاولپور کے قریب لال سوہانرا نیشنل پارک میں نایاب کالے ہرنوں کی افزائش کی جاتی ہے۔ لیکن ان ہرنوں کی کہانی دلچسپ ہے۔ ایک زمانے میں یہ کالے ہرن بہاولپور سے امریکہ بھجوائے گئے تھے۔ امریکہ میں تو ان کی تعداد بڑھتی گئی لیکن یہاں ان کی نسل معدوم ہوگئی۔ پھر امریکہ کے ایک چڑیا گھر نے 10 ہرن تحفتاً…
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان پر حالیہ حملہ رات ڈیڑھ بجے کرنے کے پیچھے اہم وجوہات تھیں۔ ان کے مطابق یہ وقت اس لیے منتخب کیا گیا تاکہ عام شہریوں کو کم سے کم نقصان پہنچے اور آپریشن مؤثر انداز میں مکمل کیا جا سکے۔جنرل چوہان…
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر میں ہونے والے حالیہ حملے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں ہے اور مستقبل میں ایسی کارروائی دہرائی نہیں جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے اور کسی بھی ایسے اقدام کی حمایت نہیں کرے گا جس سے مشرقِ…
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی اور فجی کے وزیر اعظم سیتی وینی ربابو نے پیر کو نئی دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کی گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے صحت، تعلیم، ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز اور ثقافتی تعاون کے شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کے امکانات پر غور کیا۔ انہوں نے گلوبل ساؤتھ اور ایف آئی…