ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
Source link
متعلقہ پوسٹ
ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود بھارت روس سے تیل خریدتا رہے گا — نئی دہلی نے پالیسی جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا
نئی دہلی / واشنگٹن / ماسکو —امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت دھمکیوں کے باوجود بھارت نے واضح کیا ہے کہ اس کی روس سے خام تیل کی درآمدات سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق، بھارتی حکومت نے تیل کمپنیوں کو روس سے خریداری محدود کرنے کا کوئی حکم…
ایران میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی: موساد کے خلاف سخت پیغام
تہران: ایران نے آج صبح اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والے جاسوس کو پھانسی دے دی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق بابک شہبازی پر الزام تھا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ معلوماتی، جاسوسی اور سکیورٹی تعاون کرتا رہا اور خفیہ طور پر تل ابیب کے نیٹ ورک کو حساس معلومات فراہم کرتا رہا۔ایرانی عدلیہ کے مطابق، بابک شہبازی…
اقوام متحدہ کی دہشتگردی پر 36ویں رپورٹ: افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی موجودگی پر ہوشربا انکشافات
نیویارک / اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے) اقوام متحدہ کی دہشتگردی سے متعلق 36ویں مانیٹرنگ رپورٹ میں افغانستان میں سرگرم دہشتگرد گروپوں، ان کی تربیتی سرگرمیوں، اور عبوری افغان حکومت سے روابط کے حوالے سے تشویشناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیمیں داعش (ISKP)، تحریک طالبان پاکستان (TTP)، القاعدہ (AQ)، ایسٹ ترکستان…
سعودی عرب کے بعد چین کا بھی پاکستان سے دفاعی تعاون کا اعلانبیجنگ/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) —سعودی عرب کے بعد چین نے بھی پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ بیجنگ اسلام آباد کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو مزید وسعت دے گا اور پائیدار امن و عالمی سلامتی کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ترجمان کے…
امریکی کمپنیاں پاکستان کی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری کی خواہاں
امریکہ-پاکستان پورٹس ویبینار، 65 سے زائد کمپنیوں کی شرکت کراچی / واشنگٹن، 16 جولائی 2025 – امریکہ کے محکمہ تجارت اور محکمہ خارجہ نے پاکستان کی وزارت بحری امور کے اشتراک سے "امریکہ-پاکستان پورٹس ویبینار” کا انعقاد کیا، جس میں 65 سے زائد امریکی کمپنیوں نے شرکت کی۔ ویبینار کا مقصد کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم میں موجود مواقع کو…
بھادوں — پنجابی کیلنڈر کا لاڈلا مہینہ اور اس کی حیرت انگیز روایات
پنجابی اور نانک شاہی کیلنڈر کا چھٹا مہینہ بھادوں ہر سال 16 اگست سے شروع ہو کر 15 ستمبر تک جاری رہتا ہے۔ یہ ساؤن کے بعد آتا ہے اور کل 31 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے پنجاب میں ساؤن اور بھادوں کو بارشوں کے مہینے کہا جاتا ہے۔ مُون سون کی جھڑیوں سے جون اور…


