کراچی: غیر ملکی سرمایہ کاروں کو چھوڑ کر مقامی کاروباری رہنماؤں نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے پالیسی ریٹ کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سرمایہ کاری کو متاثر کرے گا، پیداواری لاگت میں اضافہ کرے گا اور معاشی بحالی کو سست…
بغداد — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عراق کی تعمیرِ نو میں پاکستان کے فعال کردار کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے تجربات، افرادی قوت اور تکنیکی مہارت کے ذریعے عراق کی ترقی میں تعاون کے لیے تیار ہے۔صدر مملکت نے بغداد پیلس میں عراقی صدر ڈاکٹر عبداللطیف جمال رشید سے ملاقات کی، جہاں دو…
(ویب ڈیسک)سویڈن کے مرکزی قصبے فائگرسٹا کے ایک سکول میں تلوار سے لیس 18 سالہ حملہ آور نے طلبہ پر حملہ کر کے 17 سالہ لڑکی کو ہلاک جبکہ تین دیگر افراد کو زخمی کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق دوپہر کو برنیل ہائی سکول میں تدریسی عمل کے دوران یہ واقعہ پیش آیا جہاں زخمی ہونے والے دو لڑکوں کی…
نیٹ-یو جی 2026 پیپر لیک معاملے میں سی بی آئی کی چارج شیٹ میں کئی اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ جانچ ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ یہ کوئی معمولی پیپر لیک نہیں تھا بلکہ کئی ریاستوں میں پھیلا ایک منظم نیٹ ورک تھا۔ اس معاملے میں سی بی آئی نے 13 لوگوں کو نامزد کیا ہے، جن میں این ٹی…
وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک اور 696 زخمی ہیں، 226 افغان چیک پوسٹیں تباہ ہوچکی ہیں اور 35 پر قبضہ کیا جاچکا ہے۔ وزیر اطلاعات نے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے دوپہر چار مارچ سہ پہر چار بجے تک کے اعداد و…
اسلام آباد: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کوعالمی معیار کی سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے اہم اقدام کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کے وژن کے مطابق ایوی ایشن سیکٹر کو جدید بنانے کی جانب اہم پیشرفت ہوئی ہے، جس کے مطابق مسافروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل…