لندن — شہزادی ڈائنا کے بھائی ارل اسپینسر اپنی نئی کتاب "سوان سونگ: ڈائنا، مائی سسٹر” میں ترمیم کریں گے، جس کے بعد براڈکاسٹر پیئرز مورگن نے قانونی کارروائی کی دھمکی دی تھی۔۲۲ ستمبر کو ریلیز ہونے والی اس سوانح عمری کے ایک اقتباس میں یہ اشارہ دیا گیا تھا کہ ڈیلی مرر کے سابق ایڈیٹر ۱۹۹۳ء میں جم میں…
اسلام آباد کی انتظامیہ نے اتوار کو بتایا کہ دارالحکومت میں الیکٹرانک ٹیگز (ای ٹیگ) کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع ہو چکی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ٹریفک کو منظم کرنا اور شہر کے داخلی و خارجی مقامات پر نگرانی کو بہتر بنانا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے گذشتہ نومبر میں شہر میں سکیورٹی بڑھانے کے…
تھائی لینڈ کے صوبہ نونتھابوری میں ایک اسکول میں جمعہ کے روز فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ایک استاد ہلاک اور چار افراد زخمی ہوگئے، جن میں تین طلبہ بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا مبینہ طور پر اسی اسکول کا طالب علم تھا، جس نے واقعے کے بعد خود کو گولی مار کر جان دے دی۔ حکام…
مودی حکومت نے نئے موبائل فون میں سنچار ساتھی ایپ کو لازمی قرار دیا ہے، جسے صارفین ڈیلیٹ نہیں کر سکتے۔ ماہرین اور شہریوں نے اسے پرائیویسی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ سائبر سکیورٹی کی بات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب گزشتہ چند سالوں میں کو-ون، آئی سی ایم آر اور دیگر سرکاری ویب سائٹ یا پلیٹ…
بہار کے متعدد اضلاع اس وقت سیلاب کی زد میں ہیں، جن میں بھاگلپور بھی شامل ہے۔ لیکن اسی ضلع کا ایک حصہ خشک سالی کا سامنا کر رہا ہے۔ ریاست میں کئی جگہوں پر یہی صورتحال ہے، جہاں 15 اضلاع شدید سیلاب کی زد میں ہیں، وہیں 16 اضلاع میں اوسط سےتیس فیصد کم بارش ہوئی ہے۔ بھاگلپور ضلع…
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1646 پوائنٹس کا اضافہ ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کی امید نے بھی مارکیٹ کو سہارا دیا ویب ڈیسک September 11, 2026 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1646 پوائنٹس اضافے سے 170511 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔…