اسلام آباد: حکومت نے توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث پیدا ہنگامی حالات میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے کفایت شعاری اقدامات کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا،کاروباری مراکز، مارکیٹیں اور بازار رات آٹھ بجے…
البانیہ میں شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے مسلح افواج، سول ایمرجنسی کے فائر فائٹرز اور ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق آگ تیزی سے پھیل رہی ہے اور قریبی علاقوں کو بھی خطرہ لاحق ہے۔ کئی افراد کو محفوظ…
اسلام آباد پاکستان بیورورپورٹ محمد سلیم سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سوشل میڈیا انفلوئنسر ثناء یوسف کے قتل کے مقدمے میں ملزم عمر حیات کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو سزائے موت کے ساتھ 10 سال…
انڈونیشیا، آتش فشاں کی راکھ خطرناک ہو گئی، 8 ایئرپورٹس بند، سیکڑوں پروازیں معطل آتش فشانی راکھ کے باعث زیادہ تر سنگاپور سے آنے اور جانے والی پروازیں متاثر ہوئی ہیں ویب ڈیسک September 6, 2026 انڈونیشیا میں آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ خطرناک حد تک پھیلنے کے باعث فضائی سفر شدید متاثر ہوگیا مختلف ایئرپورٹس پر پروازوں کی…
‘ساوتھ ایئر لائن کا بلوچستان میں فضائی آپریشن بڑھانے کا منصوبہ، کوئٹہ سے ملتان اور پشاور کیلئے فوری پروازیں شروع کرنے کا اعلان بلوچستان کے مزید شہروں کو فضائی نیٹ ورک سے ملایا جائے گا، نئے طیاروں کی آمد کے بعد آپریشن میں توسیع ممکن ہے، سی ای او نشاط فاطمہ …
لندن/واشنگٹن: برطانیہ کے معروف اخبار فنانشل ٹائمز نے اپنی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر فوجی کارروائی تو کر رہے ہیں، تاہم اس جنگ کے بعد کے حالات سے نمٹنے کا کوئی واضح لائحہ عمل ان کے پاس موجود نہیں۔اخبار کے مطابق ایران میں رجیم چینج کی کوشش میں صرف فضائی حملوں پر…