علی اکبر‘ 1952 میں راولپنڈی شہر میں پیدا ہوا۔ اس کا اصل جرم غربت تھا۔تعلیم حاصل کرنے کے وسائل نہیں تھے۔ لہٰذا بارہ برس کی عمر میں اسکول سے مونہہ موڑ لیا۔ چھوٹے چھوٹے کام کرتا رہا، مگر زندگی میں آگے بڑھنے کا کوئی طریقہ نظر نہیں آ رہا تھا۔اٹھارہ برس کی عمر میںاس نے پاکستان سے ہجرت کرنے کا…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) — وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود میں گھریلو ناچاقی اور جھگڑے کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اس میں خاتون اور بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ نون کے علاقے جھنگی سیداں یا اس کے قریبی محلے میں ایک گھر کی بالائی منزل…
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے منگل کو اپنے چینی ہم وطن کو قتل کرنے کے جرم میں ایک چینی شہری کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اپنے چینی ہم وطن کے قتل کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے نامزد ملزم ین گو شوان کو سزائے موت اور قید کی سزا…
کانگو میں ایبولا وائرس بے قابو، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی بنڈی بگيو وائرس سے پھیلنے والی یہ وبا مئی میں شمال مشرقی صوبے ایتوری سے شروع ہوئی ویب ڈیسک August 27, 2026 اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ جمہوری جمہوریہ کانگو میں ایبولا کا پھیلاؤ اسے قابو کرنے کی کوششوں…
میہڑ فریدآباد لنک روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، ملزمان فراردادو (10 فروری 2026) – سندھ کے ضلع دادو کے علاقے میہڑ میں قاضی عارف کے قریب میہڑ فریدآباد لنک روڈ پر ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر شدید فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ایس ایس پی دادو کے مطابق…
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جمعے کو اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور نتالی اے بیکر سے ملاقات میں خطے میں پائیدار امن کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی ناظم الامور نتالی اے بیکر نے اسلام آباد میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی،…