پاکستان کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کیلئے انگلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ واضح رہے انگلینڈ نے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان کے خلاف 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے، جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 9 ستمبر سے برمنگھم میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ…
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے مطابق امریکی حملوں کے جواب میں ایرانی افواج نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں اور دفاعی نظاموں کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق آئی آر جی سی کا دعویٰ ہے کہ کویت کے احمد الجابر ایئربیس پر نصب ابتدائی انتباہی ریڈار، میزائل دفاعی ریڈار، ایف…
تہران — ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر دوبارہ کھولنے کا فیصلہ واشنگٹن کی جانب سے پیش کی گئی چھ شرائط کو قبول کیے جانے سے مشروط ہے۔ کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے کہا کہ امریکہ اپنا رویّہ درست کرے تب تک آبنائے ہرمز بند رہے گا،…
لندن (نمائندہ وائس آف جرمنی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ سے متعلق حالیہ اجلاس میں حوصلہ افزا بات چیت ہوئی ہے اور عالمی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ لندن میں مقیم پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی صدر…
کییف –( مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی )یوکرینی پارلیمان نے انسدادِ بدعنوانی اداروں کی خودمختاری بحال کرنے کے لیے ترمیم شدہ قانون منظور کر لیا، جس پر صدر وولودیمیر زیلنسکی نے بھی دستخط کر دیے ہیں۔یہ اہم قدم یورپی یونین میں شمولیت کے لیے درکار اصلاحات کا حصہ ہے، جس میں شفاف طرزِ حکمرانی اور سیاسی مداخلت سے آزاد ادارے…
لزبن — پرتگال میں ایک دلخراش واقعے میں ایک فرانسیسی خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا جب اس کے دو کمسن بیٹے ایک سنسان سڑک پر اکیلے ملے۔گرفتار خاتون پر الزام ہے کہ اس نے اپنے تین سالہ اور پانچ سالہ بچوں کو پرتگال کی ایک دیہاتی سڑک پر تنہا چھوڑ دیا۔ اس کے ساتھی کے…