کینیڈا کے شہر وینکوور میں بھارتی ائیرلائن ائیر انڈیا کے ایک پائلٹ کو ٹیک آف سے کچھ دیر قبل مشتبہ حالت میں ہونے اور نشےکے باعث پرواز سے اتار دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق واقعہ 23 دسمبر 2025 کو ائیر انڈیا کی پرواز AI186 کے ساتھ پیش آیا، وینکوور ائیرپورٹ پر عملے کے ایک رکن نے مبینہ…
دفاعی امور کی پارلیامانی اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ میں لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ملک بھر کے سینک اسکولوں کے آپریشن میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے مبینہ طور پر بڑھتے ہوئے رول پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے کچھ خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس سے منسلک نجی ادارے اب کئی سینک…
وارم اپ میچ، پاکستان انڈر 19 نے امریکا انڈر 19 کو 69 رنز سے شکست دے دی سمیر منہاس نے شاندار 74 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو مستحکم بنیاد فراہم کی ویب ڈیسک January 13, 2026 پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے گئے وارم اَپ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ…
راولپنڈی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 15 جنوری کو پورے ملک میں عوامی ریفرنڈم ہوگا اور پھر چاروں صوبائی اسمبلیوں کی جانب مارچ کریں گے۔ راولپنڈی لیاقت روڈ پر جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بلدیاتی ایکٹ پنجاب کے خلاف دھرنا کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے…
پاکستان سمیت 21 عرب، اسلامی اور افریقی ممالک نے اتوار کو اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ خطے کو تسلیم کرنے کے اقدام کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ریاستِ قطر کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے اتوار کو ایکس پر جاری مشترکہ بیان میں…
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی پر 8 اسلامی ممالک کا بڑا اعلان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے ویب ڈیسک September 6, 2026 پاکستان، مصر، ترکیہ، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی کسی…