اسلام آباد — عالمی بینک کے ادارے انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ (آئی بی آر ڈی) کی جانب سے پاکستان کو تقریباً 37 کروڑ 89 لاکھ ڈالر (تقریباً 10 ارب روپے سے زائد) کی مالی معاونت فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ رقم ملک کے توانائی ترسیلی نظام کی جدید کاری اور بہتری کے لیے مختص کی…
کولمبوٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز کل سے ہو رہا ہے اور پہلے ہی روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں فیصلہ کن معرکہ ہوگا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نے ابتدائی مرحلے میں تین تین میچ جیت کر سپر ایٹ میں جگہ…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے ہمراہ گورنمنٹ مسلم لیگ ہائی اسکول، ایمپریس روڈ لاہور کا دورہ کیا۔ دونوں وزراء نے اسکول کی تعلیمی حالت، انفرا اسٹرکچر اور دستیاب سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔وزیر تعلیم پنجاب نے اس موقع پر اعلان کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب…
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) قانون ساز اسمبلی نے پیر کے روز عدم اعتماد کی کامیاب تحریک کے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی (اے جے کے) کے سیکرٹری جنرل راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو خطے کا نیا وزیراعظم منتخب کر لیا۔53 رکنی ایوان میں سے 36 ارکان— جن میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی…
(ویب ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل کے علاقے شہرِ نو میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی طالبان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں جانی نقصان کی تصدیق ہوئی ہے، تاہم ہلاکتوں اور زخمیوں کی حتمی تعداد بعد میں جاری کی جائے گی۔ وزارتِ داخلہ…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو اعلان کیا جب تک اقتدار کی محفوظ منتقلی ممکن نہیں ہو جاتی امریکہ وینزویلا کو ’چلائے گا‘۔ امریکہ فورسز نے ہفتے کو وینزویلا پر حملہ کر کے اس کے طویل عرصے سے حکمران صدر نکولس مادورو کو معزول کر دیا۔ ٹرمپ نے فلوریڈا میں اپنے مار-اے-لاگو کلب میں وزیر دفاع پیٹ ہیگسیٹ اور وزیر خارجہ…