سنسد مارچ کے بعد سی جے پی کی تحریک جاری ہے۔ مرکز نے دہلی میں سی آر پی ایف کی 20 اضافی کمپنیاں تعینات کی ہیں۔ حکومت نے نیٹ پیپر لیک پر پارلیامنٹ میں بحث کی بات کہی ہے، لیکن وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے مطالبے کو سیاسی قرار دیا ہے۔ اسی بیچ، سی جے پی کے ترجمان…
اسلام آباد، (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) پاکستان کے سب سے بڑے نجی رئیل اسٹیٹ گروپ بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض نے ملک بھر میں گروپ کی تمام تر سروسز اور آپریشنز فوری طور پر معطل کرنے کا اچانک اعلان کر دیا ہے، جس سے ہزاروں ملازمین، رہائشی صارفین اور کاروباری شراکت دار متاثر ہو سکتے ہیں۔ملک ریاض…
پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کو اعلان کیا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے بولی کا عمل 23 دسمبر 2025 کو ہوگا جسے براہ راست نشر کیا جائے گا تاکہ مکمل شفافیت کو یقینی بنایا جاسکے۔’ پاکستان کی سینیٹ کی ایک کمیٹی میں رواں سال اکتوبر میں بتایا گیا تھا کہ…
اسلام آباد — حکومتِ پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 12 کھرب روپے سے زائد کی خطیر رقم وصول کی ہے۔ سرکاری دستاویزات سے یہ چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔دستاویزات کے مطابق اس کے علاوہ کلائمیٹ سپورٹ لیوی کے نام پر صارفین سے 35 ارب روپے…
لاہور: پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون رکن اسمبلی کی جانب سے ہراسگی کی باضابطہ شکایت جمع کروا دی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کے موقع پر انہیں ہراساں کیا گیا۔راحیلہ خادم حسین نے کہا کہ ایوان…
پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ سیریز میں خراب کارکردگی کے بعد اپنے مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ بابر اعظم جاری پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے بطور گیسٹ پلیئر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے…