بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ ڈارون ٹیسٹ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے 57 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 198 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی جس کے جواب میں مہمان ٹیم نے…
(ویب ڈیسک)اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایسا نیا عالمی نقشہ اپنانے کی قرارداد منظور کر لی ہے جس میں براعظموں اور ممالک کا حجم زیادہ درست انداز میں دکھایا جائے گا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افریقی ممالک اور بہاماس کی جانب سے اس نقشے کے لیے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 164 ممالک نے ووٹ…
، اسلام آباد : (عباس احمد )ایس عکس پی آپریشن قاضی علی اسپیشل انیشیٹیو پروگرام کے تحت جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کو متعلقہ افسران کی جانب سے جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے تعمیراتی کام کے معیار اور رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے واضح…
آسٹریلیا میں ایک خاتون کے ہاں منفرد جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جو حیران کن طور پر الگ الگ والدین کے بچے ہیں تاہم ڈاکٹروں نے معاملے کو حل کردیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ میں گزشتہ برس نومبر میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں (لڑکا اور لڑکی) کو جنم دیا، جنہوں نے ایک…
میساچوسٹس، میساچوسٹس کے شہر فاکسبورو کے جِلٹ اسٹیڈیم میں اظہارِ یکجہتی کا ایک نمایاں مظاہرہ آن لائن تیزی سے مقبول ہوا، جب امریکی ڈرمر نیٹ ہیڈ نے اسٹیج پر ایسی خصوصی جرسی پہنی جس پر فلسطینی بچی ہند رجب کا نام درج تھا۔ یہ خراجِ عقیدت ۲ اور ۳ اکتوبر ۲۰۲۶ء کو مسلسل دو راتوں میں پیش کیا گیا، جب…
ایف بی انڈسٹریل ایریا بلاک 21 میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ تولیہ بنانے والی فیکٹری میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی اور پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کارروائی میں…