پاکستان میں یکم رمضان المبارک، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کے بارے میں ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی ہے۔ اتوار کو ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی نے سائنسی بنیادوں پر ملک میں رمضان المبارک، عید الفطر اورعید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کی پیش گوئی کی ہے۔ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کا چاند 18…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (یوفون) میں انضمام کی منظوری دے دی ہے۔جسٹس خادم حسین سومرو نے اس حوالے سے دائر درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلہ جاری کیا کہ ٹیلی نار پاکستان کے تمام اثاثے، جائیدادیں، حقوق اور واجبات پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ…
مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے ایئرپورٹ پر بھارتی پائلٹ کی غفلت نے کئی انسانوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سری نگر ایئرپورٹ پر بھارتی پائلٹ کی مبینہ لاپرواہی کے باعث ایک نیا مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ ممبئی سے آنے والی انڈیگو ایئرلائنز کی پرواز نمبر لینڈنگ…
یورپی کمیشن نے گوگل کے خلاف اے آئی تحقیقات شروع کر دیں اے آئی کے ذریعے مواد کے استعمال کے بارے میں کریئیٹرز کی شکایات میں اضافہ ہو رہا ہے ویب ڈیسک December 9, 2025 یورپی کمیشن نے گوگل کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں ۔ جس میں یہ جانچا جائے گا کہ آیا کمپنی نے اپنی مصنوعی ذہانت (اے…
پاکستان فوج نے بدھ کو کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع سوراب میں گاڑی میں نصب دیسی ساختہ بم تیاری کے دوران پھٹنے اور اس کے بعد سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 18 دہشت گرد مارے گئے جب کہ قریب موجود تین سویلین بھی ان دھماکوں کا شکار ہو گئے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…
پاکستان انڈر 19 ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے لاہور سے روانہ ہوگئی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم لاہور سے براستہ دبئی انگلینڈ پہنچے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ایک یوتھ ٹیسٹ اور 4 یوتھ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ یوتھ ٹیسٹ 2 سے 5 ستمبر تک ارونڈل کاسل کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ 4 میچز…