ایشین گیمز 2026 میں بارش نے پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کوارٹر فائنل میچ نہ ہونے دیا جس کے باعث بہتر عالمی رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ جاپان کے شہر نیشّن کے کوروجی اسپورٹس پارک میں شیڈول پہلے کوارٹر فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹاس بھی بارش کے باعث نہ ہوسکا۔…
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار۔ (تصویر بہ شکریہ: پی آئی بی) ملک بھر میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبہ کے لیے ہو رہے احتجاجی مظاہروں کے درمیان الیکشن کمیشن نے ایک خط جاری کرکے 20 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ’چھوٹ گئے‘ ووٹروں کے لیے خصوصی مہم چلانے کی ہدایت دی…
کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کی پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل مزید تین برس کے لیے بطور پروفیسر مقرر کر دیا گیا ہے، جس سے دیگر ڈاکٹرز کی سنیارٹی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈاکٹر نگہت شاہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی…
گذشتہ ہفتے آسکرز کے اعلان کے ساتھ ہم سب کے ذہنوں میں فلمیں ہیں تو اس سے بہتر وقت کیا ہو گا کہ ’کپلز تھراپی‘ کی ایک نئی قسم کو اپنایا جائے جو کہتی ہے کہ ایک ساتھ صحیح فلمیں دیکھنا آپ کو قریب لا سکتا ہے؟ میں صوفے پر بیٹھی اپنے ساتھی کے ساتھ فلم دیکھنے کے لیے تیار ہوں۔ لیکن…
جرمنی (نیوز ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ چار روزہ کشیدگی کے دوران "چار یا پانچ نہیں بلکہ پانچ طیارے فضا سے مار گرائے گئے۔” ٹرمپ نے اپنے ایک انٹرویو میں یہ بیان دیا کہ "طیارے مارے جا رہے تھے، پانچ، پانچ، چار یا…