(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپر انٹیلی جنس ٹاسک فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے اتوار کے روز "سپر انٹیلی جنس فورس” کے قیام کا اعلان کیا،یہ اعلان گزشتہ ہفتے ملک کی سب سے بڑی مصنوعی ذہانت (AI) والی کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ ہونے والی اس ملاقات کے بعد کیا گیا ہے جس میں…
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اتوار کو ایک بار پھر زور دیا کہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جاری تنازع کا حل صرف سفارت کاری کے ذریعے ممکن ہے۔ یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا کہ انہوں نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور لڑائی ختم کرنے سے متعلق ایرانی تجویز مسترد کر…
اسلام آباد: بیورو رپورٹ محمد سلیم سے وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے آج شام ایوانِ صدر میں اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا آئین کے آرٹیکل 232 کے…
بنگلادیش کی بیمان ایئرلائن نے 13 سال کے طویل وقفے کے بعد کراچی کے لیے اپنی براہ راست پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پہلی پرواز 29 جنوری کو کراچی پہنچے گی۔ پروازوں کے لیے نشستوں کی بکنگ شروع ہوتے ہی عوامی سطح پر غیر معمولی ردعمل دیکھنے میں آیا اور ابتدائی پروازوں کی تمام…
دبئی/تل ابیب — دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز کے دوران ہائی جیکنگ کا خدشہ پیدا ہونے اور طیارے کے سعودی عرب کے شہر تبوک میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے سیکوریٹی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، جبکہ اپوزیشن رہنماؤں نے ان پر اس واقعے کو انتخابی فائدے…
(ویب ڈیسک) ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے سعودی اڈے کو میزائلوں اور ڈرون سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج اتوار کے روز سعودی عرب کی جنوبی سرحد پر حوثیوں کا بھیجا ہوا میزائل لگنے سے 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایک ہفتے تک جاری رہنے والی کارروائی جو حوثی باغی گروپ کے یمن کے…