نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے نئے سال کے موقع پر موبائل صارفین کو خبردار کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر جاری کر دی ہیں۔ ایجنسی کے مطابق نئے سال کی آمد پر مبارکباد کے لنکس اور جعلی تحائف کے پیغامات سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پر تیزی سے گردش کر رہے ہیں، جو صارفین کے…
پیپر لیک معاملوں کی شنوائی کے لیے بنائی گئی فاسٹ ٹریک کورٹ کی اسپیشل جج انو گروور بالیگا کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ انہیں اس عہدے پر محض ایک ہفتہ پہلے ہی مقرر کیا گیا تھا۔ پیپر لیک کے خلاف ملک گیر احتجاج اور اس وقت کے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے مطالبے کے بیچ وزیر اعظم…
بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ ڈارون ٹیسٹ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے 57 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 198 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی جس کے جواب میں مہمان ٹیم نے…
دالبندین پولیس کی کارروائی، ایک شخص گرفتار،20کلو گرام چرس برآمد Source link
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کی مختلف مقدمات میں ضمانت سے متعلق اپیلوں کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیا تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ نئے بینچ میں شامل ججز درج ذیل ہیں:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی (سربراہ بینچ)جسٹس شفیع صدیق یجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری…
کترینہ کیف کی باڈی شیمنگ؛ علی ظفر نے مردوں کو کھری کھری سنا دی علی ظفر نے کترینہ کیف کی باڈی شیمنگ کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا ویب ڈیسک September 17, 2026 پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی حمایت کرتے ہوئے زچگی کے بعد ان کے جسمانی خدوخال پر ہونے والی…