لندن: برطانوی مصنف جیفری آرچر کی آخری ناول ’’ایڈم اینڈ ایو‘‘ کی اشاعت کے ساتھ ان کی عالمی ادبی مقبولیت ایک بار پھر زیرِ بحث آ گئی ہے۔ آرچر کی کتابوں کی دنیا بھر میں ۳۰ کروڑ سے زائد کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں، جب کہ ان کی تحریریں ۱۱۹ ممالک میں قارئین تک پہنچی ہیں۔�۸۶ سالہ مصنف ۵ اکتوبر…
(24نیوز)امریکا میں موجود 2 ہزار افغان شہریوں کا دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں بائیڈن انتظامیہ کے دور میں امریکا آنے والے افغان شہریوں کی جانچ کے سست عمل پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ آپریشن الائیز ویلکم کے تحت 18 ہزار افغان…
ہم صرف دہشتگردی کو زیربحث لائیں، تمہاری ناکامیوں کو زیربحث نہ لائیں؟ مولانا فضل الرحمان ایمر جنسی لگانی ہے تو وفاق میں لگاؤ، وہ ناجائز حکومت ہے، جعلی حکومت ہے، اسٹبلشمنٹ کی مرضی سے وجود میں آئی، تمہاری ناکامی کا تو کوئی حساب ہی نہیں؛ سربراہ جے یو آئی ف کی پریس کانفرنس …
سی ٹی ڈی پنجاب نے کہا ہے کہ رواں ہفتے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران 18 عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کیا گیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے رواں ہفتے صوبے کے مختلف اضلاع میں 117 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مختلف کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 18 عسکریت پسندوں کو…
(24 ںیوز)متحدہ عرب امارات میں مقیم 29 سالہ خاتون پشپاجوتھی روی کمار نے ایک ہی اسٹکی نوٹ پر 150 مختلف الفاظ لکھ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پشپاجوتھی روی کمار پیشے کے اعتبار سے سینئر کلاؤڈ انجینئر ہیں اور انہوں نے دبئی میں یہ منفرد ریکارڈ قائم کیا، ان کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہی وہ…
اسلام آباد – ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اس وقت بھارت سے کسی قسم کی دو طرفہ بات چیت یا ملاقات کا خواہاں نہیں ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھا کہ بلوچستان اور دیگر علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز کے ملوث…