پنک پاکستان فیکٹس 2026: 11 کروڑ 71 لاکھ پاکستانی خواتین کے حیران کن اعداد و شمار سامنے آ گئے

images 1


اسلام آباد
پَلس کنسلٹنٹ کی جانب سے جاری کردہ پنک پاکستان فیکٹس 2026 کے مطابق پاکستان میں خواتین کی کل تعداد 11 کروڑ 71 لاکھ ہے۔
رپورٹ کے مطابق ان میں سے 8 کروڑ خواتین شادی شدہ ہیں جبکہ 3 کروڑ خواتین غیر شادی شدہ ہیں۔ اس کے علاوہ 67 لاکھ خواتین بیوہ ہیں اور ساڑھے 7 لاکھ خواتین طلاق یافتہ ہیں۔
یہ اعداد و شمار پاکستان میں خواتین کی سماجی اور ازدواجی صورتحال کی مکمل تصویر پیش کرتے ہیں اور پالیسی سازوں کے لیے انتہائی اہم ہیں۔

متعلقہ پوسٹ