بھوپال میں ایک ادبی تقریب میں بابر پر آئی نئی کتاب پر ہونے والے مذاکرہ کو پولیس نے دائیں بازو کے گروپوں کی ممکنہ احتجاج کی دھمکی کے بعد رد کر دیا۔ کتاب کے مصنف کا کہنا ہے کہ انتہائی تشویشناک بات یہ ہے کہ صوبے کے وزیر ثقافت نے کتاب کا ایک ورق بھی پڑھے بغیر سرعام اس کی…
اسلام آباد:یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب مسٹر رائمونڈاس کاروبلس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں باہمی تعلقات کے فروغ اور بالخصوص جی ایس پی پلس اسکیم کے تحت تجارت بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے سفیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ…
گزشتہ 12 ستمبر کو برکس کا آٹھواں سربراہی اجلاس دہلی میں منعقد ہوا جس میں صرف چار ممالک کے سربراہان نے شرکت کی، باقی ممبر ممالک کے نمائندے موجود تھے۔ ارجنٹینا کے صدر کو بھی اس اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی مگر انھوں نے نہ صرف شرکت سے انکار کیا بلکہ اپنے ملک کا برکس سے ناتا…
کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے قابو پالیا۔ فائر بریگیڈ کے ترجمان کے مطابق آگ بجھانے کے لیے کے ایم سی فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں اور ریسکیو 1122 کی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور امدادی کارروائی کرتے ہوئے…
توانائی بحران، ایشیائی ممالک کووڈ طرز کا لاک ڈاؤن لگانے کے فیصلے کرنے پر مجبور جکارتہ، منیلا اور بنکاک جیسے شہروں میں عوامی ٹرانسپورٹ کے استعمال کو فروغ دینے کی تجویز دی جا رہی ہے ویب ڈیسک March 25, 2026 امریکہ-اسرائیل-ایران جنگ کے باعث پیدا ہونے والے توانائی بحران نے ایشیائی ممالک کو ایک بار پھر ایسے اقدامات اپنانے پر…
لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور میں بسنت کو محفوظ بنانے میں کامیابی کے بعد بسنت کو ہر سال منانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے لیے سیکیورٹی اداروں کی مؤثر حکمتِ عملی اور سخت اقدامات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے محفوظ بسنت کے انعقاد کے لیے سیکیورٹی اداروں کو سخت ہدایات جاری…