وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم برطانیہ سے نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد کے بجائے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔ شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے اولڈ ایئرپورٹ پہنچے اور پھر وہاں سے اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے۔ وزیراعظم…
ابوظبی — علاقائی کشیدگی کے باعث کئی روز تک معطل رہنے کے بعد ابوظبی کے زاید انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے محدود کمرشل پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ابوظبی کی قومی ایئرلائن اتحاد ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ 6 مارچ 2026 سے محدود تجارتی پروازیں بحال کی جا رہی ہیں۔ پہلے سے بکنگ رکھنے والے مسافروں کو جلد…
اسلام آباد:محمد سلیم سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور امن، استحکام و پائیدار ترقی کے مشترکہ اہداف کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ شیخ محمد بن زاید النہیان وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر…
اسلام آباد — پاکستان نے افغانستان کی سرحدی پٹی میں واقع دہشت گرد تنظیموں کے سات کیمپوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے پیمانے پر فضائی کارروائی کی ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق یہ آپریشن انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر نہایت درستگی اور مہارت کے ساتھ انجام دیا گیا، جس میں فتنۃ الخوارج (تحریک طالبان پاکستان)،…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو دی جانے والی سزائیں قانونی تقاضوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سنائی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ…
(24 نیوز)امریکا نے سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ 24 اعشاریہ 3 بلین ڈالرز کے طیاروں کی سعودی عرب کو فروخت کے سودے کےلیے کانگریس کی منظوری درکار ہوگی۔ اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کا حامل ایف 35 دنیا کا سب سے جدید لڑاکا طیارہ سمجھا جاتا ہے، اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کا واحد ملک…