ہانیہ عامر کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین برہم

hania1774248805 0


پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔

اس بار وجہ ان کی عید کے موقع پر ساڑھی میں شیئر کی گئیں بولڈ تصاویر بنیں جس پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔

hania 21774248805 1

https://www.instagram.com/p/DWMklUojaWE/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=MzRlODBiNWFlZA==

hania 31774248805 2

https://www.instagram.com/reel/DWM_-TyjR5H/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=MzRlODBiNWFlZA==

ہانیہ عامر کے بولڈ لباس پر صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو دوسری جانب ان کے مداحوں نے انہیں خوب سراہا۔

ناقدین کی جانب سے ہانیہ عامر کو بطور مسلمان پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے کا مشورہ دیا گیا۔

hania 41774249238 0

مداحوں نے انہیں اپنا چاند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہماری عید تو اب ہوئی ہے۔

hania 51774249238 1





Source link

متعلقہ پوسٹ