ایرانی حملوں نے اسرائیل کے چھکے چھڑا دیئے

news 1774623408 2596



news 1774623408 2596

(24نیوز) ایرانی حملوں نے اسرائیل کے چھکے چھڑا دیئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں مزید 261 ا سرائیلی زخمی ہوئے۔ اسرائیلی وزارت صحت کا کہنا ہے ایران حملوں کے آغاز سے اب تک 5 ہزار 492 افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔ حزب اللہ کے حملوں نےبھی اسرائیل کو نشانے پر لے رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:موبائل اور ٹیبلٹ پر 5Gکیسے آن  کریں؟ تفصیلات جانیے





Source link

متعلقہ پوسٹ