بنوں میں تھانہ احمد زئی پر نا معلوم افراد نے حملہ کردیا، فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق زخمی ایس ایچ او حسن الماب خلیفہ گل نواز کو اسپتال منتقل کردیا گیا، حملے کے جواب میں پولیس کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کی جارہی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ تھانے پر حملہ کرنے والے ملزمان…
اسلام آباد (محمد سلیم سے ) — وفاقی آئینی عدالت نے پیر سوہاوہ میں واقع معروف مونال ریسٹورنٹ کو گرانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔عدالت نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے ریسٹورنٹ کے خلاف جاری حکمِ امتناع بھی ختم کر دیا۔فیصلے میں واضح کیا گیا کہ…
ڈھاکا: بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور سابق وزیر داخلہ اسد الزمان ملک کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنا دی۔ عدالت کے مطابق دونوں نے گزشتہ سال طلباء کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے قتل میں اہم کردار ادا کیا اور مہلک ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دی۔عدالت کے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی نگرانی اور اس شعبے کو منظم کرنے کے لیے ایک نئی ’’اے آئی فورس‘‘ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ جلد مصنوعی ذہانت کے لیے ایک خصوصی اے آئی سربراہ بھی مقرر کریں گے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا کہ…
امریکہ نے شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے طویل عرصے بعد نکال دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ادارے روئٹرز کے مطابق شام 1979 سے اس فہرست میں شامل تھا، جب واشنگٹن نے سابق صدر حافظ الاسد کی حکومت پر مسلح گروہوں کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ یہ حیثیت ان کے بیٹے…
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ دو دنوں کے دوران اپنے ساتھ روا رکھے گئے سلوک پر شدید مذمت اور غصے کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کو دو راتوں سے سڑک پر بٹھایا گیا، رات تین بجے تک اڈیالہ اور صبح دس بجے…