زاکینتھوس (یونان) — مغربی یونان کے جزیرے زاکینتھوس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یونانی فضائیہ کا ایف-16 جنگی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔ہیلینک ایئر فورس کا یہ طیارہ اراکسوس ایئر بیس سے تربیتی پرواز پر روانہ ہوا تھا کہ فضا میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ پائلٹ نے فوری طور پر…
ماسکو — روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ اگر یورپ روس پر حملہ کرتا ہے تو جنگ "مکمل طور پر مختلف” اور "بہت مختصر” ہوگی۔ یکاترینبرگ میں انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے لاوروف نے کہا کہ روس نے بارہا واضح کیا ہے کہ اسے مغربی ممالک پر حملہ کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔انہوں نے…
کولوراڈو: امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر ریاست کولوراڈو کے پہاڑی اور جنگلاتی علاقے میں حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا، تاہم ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں افراد محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ کولوراڈو کے گولڈن گیٹ کینیون اسٹیٹ پارک کے شمال میں واقع جنگلاتی علاقے میں پیش…
پنجاب کے 51 شہروں میں "مریم نواز کا سوہنا پنجاب” پراجیکٹس پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے سوہنے پنجاب کے تحت پنجاب کے ہر شہر میں سیوریج مہیا ہوگا، سڑکیں بہترین ہوں گی، تحفظ یقینی ہوگا اور صحت و تمام بنیادی سہولتیں لازم ہونگی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کو مزید حسین بنانے…
حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے، ذرائع نے بتایا کہ مذاکراتی کمیٹی کے ارکان اسپیکر چیمبر سے چلے گئے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی رکن شیری رحمان نے کہا کہ ہم نے ان کے خدشات سنے ہیں، 4 مرتبہ ڈرافٹ تبدیل کیا گیا، دہشتگردی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، لانگ مارچ اور دوسری چیزوں…
(ویب ڈیسک)امریکی اور اسرائیلی بم باری کے باوجود ایران کی میزائل اور ڈرون سازی کی صلاحیت برقرار ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق معاملے سے واقف حکام نے بتایا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی بمباری کے کئی ماہ گزرنے کے باوجود ایران میزائلوں اور ڈرونز کی تیاری کے کارخانوں کو محفوظ رکھنے میں کامیاب رہا، جس کے باعث تہران اپنے ہتھیاروں…