پاکستانی کرکٹر بابر اعظم انگلی کی چوٹ سے مکمل طور پر صحت یاب نہ ہونے کے باوجود جمعرات سے لارڈز میں شروع ہونے والے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں واپسی کرنے والے ہیں۔ بابر نے گذشتہ ہفتے ہیڈنگلے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کی تھی، جسے انگلینڈ نے ایک اننگز اور 103 رنز سے…
ویانا: آسٹریا کی حکومت نے 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے لیے تمام اسکولوں میں اسکارف (ہیڈ اسکارف) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ قانون سازی اس وقت حکومتی اتحاد کے درمیان مذاکرات کے آخری مرحلے میں ہے اور جلد پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔نئے قانون کے تحت پابندی سرکاری اور نجی دونوں طرح…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی حالیہ کارکردگی پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے ان کے بولنگ اسٹائل اور حکمت عملی پر سوالات اٹھا دیے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاہین کی کارکردگی پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے ایک پروگرام میں کہا کہ شاہین اتنے عرصے سے…
شہر قائد کے علاقے بہادر آباد محمد علی سوسائٹی میں ٹرانسپورٹ کمپنی کے ملازمین سے مسلح ڈاکو لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو میں ایس ایچ او بہادر آباد قربان علی نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں محمد علی سوسائٹی کے قریب لوٹ مار کی واردات ہوئی تھی، انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں معلوم…
(24 نیوز)بھارت کا رواں سال خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا پہلا بڑا مشن ناکام ہوگیا ہے۔ بھارتی خلائی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ PSLV-C62 مشن کے تیسرے مرحلے میں خلا میں بھیجے جانے والے راکٹ کو راستے میں مشکلات پیش آئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ورک ہارس اسپیس فیرنگ راکٹ PSLV کو بار بار ناکامیوں کا سامنا…
بشکیک — روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایرانی موقف کی حمایت کرتا ہے اور دباؤ کے باوجود تهران کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات جاری رکھے گا۔شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر بشکیک، کرغزستان میں ایرانی صدر مسعود…