پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی اور ڈیزل مہنگا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت.webp


پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی اور ڈیزل مہنگا

پیٹرول کی نئی قیمت 324 روپے 98 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی جب کہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کی معمولی کمی کی گئی ہے جب کہ ڈیزل 54 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ہے۔

WhatsApp Image 2026 08 12 at 11.16.58 PM

کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 324 روپے 98 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 79 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔



Source link

متعلقہ پوسٹ