لندن، 7 جون 2026 — برطانیہ میں ایک طالب علم کے قتل کے بعد بھڑکنے والے پرتشدد احتجاج کے سلسلے میں اب تک مجموعی طور پر 11 افراد پر فسادات کے الزامات عائد کیے جا چکے ہیں۔ تازہ کارروائی میں مزید 6 ملزمان کو فرد جرم کا سامنا کرنا پڑا۔برطانوی پولیس نے بتایا کہ ملزمان پر پرتشدد ہنگامہ آرائی کے…
اگوکی کے علاقہ میں سابق کرایہ دار نے خاتون کو خنجر کے ہے درپے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا Source link
پنجاب میں خواتین کو بااختیار بنانے کے ایک اور قدم کے طور پر ندا صالح نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ندا صالح کو چھ ماہ کی ٹیکنیکل اور پروفیشنل تربیت دی گئی، جس کے بعد انہوں نے باقاعدہ طور پر اورنج لائن میٹرو کی ڈرائیور کی حیثیت…
باکو (خصوصی نامہ نگار) — وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے آذربائیجان کا سرکاری دورہ کیا جس کا مقصد قانونی اور عدالتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا تھا۔ اس موقع پر پاکستان اور آذربائیجان کی وزارت ہائے انصاف کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے، جس سے قانونی تعاون کے لیے…
مغربی ایشیا کے بحران کے باعث ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان انڈین ایئر لائنز 29 مارچ سے شروع ہونے والے موسم گرما کے سیزن میں گزشتہ سال کے مقابلے تقریباً 12 فیصد کم پروازیں چلائے گی۔ شہری ہوا بازی کی وزارت نے اب تک اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے، تاہم ماہرین کا ماننا…
اسرائیل کی آرمی ریڈیو نے جمعرات کو سیکورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ غزہ میں حماس مخالف ملیشیا کے لیڈر ياسر ابو شباب جنوبی اسرائیل کے ایک ہسپتال میں زخموں کی وجہ سے ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹزر کے مطابق رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ وہ کب مرے یا ان کے زخمی ہونے کی…