(24 نیوز)ایران میں ہزاروں افراد نے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے حق میں مظاہرہ کیاہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد نے سپریم لیڈر کے حق میں مظاہرہ کیا جس کیلئے انقلاب سکوائر پر بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ ایک اور مارچ میں ماؤں نے اپنے بچوں کے ہمراہ…
برلن / پیرس —یورپ کا سب سے بڑا اور مہنگا دفاعی منصوبہ، فیوچر کامبیٹ ایئر سسٹم (FCAS)، شدید بحران کا شکار ہو چکا ہے، اور جرمنی و فرانس کے درمیان قیادت، انڈسٹریل شراکت داری اور اعتماد کے فقدان نے اس منصوبے کو عملی طور پر منجمد کر دیا ہے۔تقریباً €100 ارب یوروز مالیت کا یہ منصوبہ چھٹی نسل کا لڑاکا…
تہران (انٹرنیشنل نیوز ایجنسی)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ یورینیم کی افزودگی کو مکمل طور پر روکنے کا مطالبہ کرتا رہے گا، ایران کسی معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ بین الاقوامی توانائی ایجنسی (IAEA) ایران سے بات چیت کے لیے جلد ایک وفد بھیجے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ…
اسلام آباد — نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے کے اختتام پر برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اس دوران ان کی برطانوی ہم منصب اور وزیر مملکت برائے جنوبی ایشیا سے ملاقاتیں طے ہیں جن میں پاک–برطانیہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔…
لندن / نیویارک — آبنائے ہرمز میں فوجی آپریشن روکنے کے اعلان کے فوری بعد عالمی تیل کی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔عالمی منڈی کے اعداد و شمار کے مطابق لندن برینٹ کروڈ کی قیمت میں 6.97 ڈالر فی بیرل کی کمی آئی جبکہ امریکی خام تیل (WTI) کی قیمت 7.17 ڈالر…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ا مریکا اور ایران مذاکرات میں صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے دن سے ایران امریکا تنازعے کو حل کرنے کے لیے سفارتی کوششیں کررہے ہیں۔ اسحاق ڈار…