ٹیکساس میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 2 اہلکار ہلاک واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ویب ڈیسک August 13, 2026 امریکی ریاست ٹیکساس میں امریکی فوج کا اے ایچ-64 اپاچی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فورٹ ہُڈ فوجی اڈے کی…
شاپنگ کا روشن مرکز جو راکھ میں تبدیل ہو گیا اطلاعات کے مطابق فروخت کے بعد دکانوں میں موجود بھاری نقدی بھی شعلوں کی نذر ہو گئی ویب ڈیسک January 18, 2026 ایم اے جناح روڈ پر واقع شہر قائد کی معروف تجارتی شناخت گل پلازہ ہفتے کی شب ایک ہولناک آتشزدگی کے بعد المیے کی علامت بن گیا۔ اتوار…
مستونگ / کوئٹہ — خصوصی رپورٹبلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 6 خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی…
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔ کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہونے سے سیکڑوں سیاح پھنس گئے ہیں جبکہ مختلف حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔بلوچستان کے شمالی بالائی علاقوں میں برفانی طوفان کا سلسلہ جاری ہے۔ زیارت جانے والے سیاحوں کی درجنوں گاڑیاں کوئٹہ زیارت شاہراہ پر پھنس…
کراچی: شہر قائد میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) سی آئی اے گڈاپ ڈویژن کے مبینہ پولیس مقابلے میں ملک گینگ سے تعلق رکھنے والا ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم سلیم ولد غلام یاسین شدید زخمی ہوا جو اسپتال منتقل کیے جانے کے دوران دم توڑ گیا۔ اے وی ایل…
ہم عام طور پر دماغ کو ایک ہی عضو سمجھا جاتا ہے، لیکن سائنس دانوں کی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دماغ کے اگلے اور پچھلے حصے شاید شروع ہی سے الگ الگ نظاموں کے طور نشوونما پاتے ہیں۔ آپ کا دماغ جب یہ الفاظ پڑھ رہا ہے، اسی وقت دماغ کا ایک دوسرا حصہ آپ کی…