اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) — نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے ہنی ٹریپ میں آ کر بلاسفیمی کے مقدمات کا سامنا کرنے والے بچوں کے والدین اور ان کے وکلاء نے شفاف تحقیقات اور آزاد کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس میں وکلاء عثمان وڑائچ…
عمر کی تصدیق کے نام پر کیا ڈسکارڈ صارفین کا حساس ڈیٹا جمع کررہا ہے؟ حالیہ دنوں کمپنی نے برطانیہ میں عمر کی جانچ سے متعلق ایک نوٹس جاری کیا جسے بعد میں ہٹادیا گیا۔ ویب ڈیسک February 21, 2026 عالمی سطح پر عمر کی تصدیق کے نظام کے نفاذ کے بعد سوشل پلیٹ فارم ڈسکارڈ شدید تنقید کی زد…
امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں تاریخ رقم ہو گئی، جہاں نو منتخب میئر زہران ممدانی نے قرآن پاک پر حلف اٹھا کر اپنے عہدے کا آغاز کر دیا اور وہ نیویارک کی تاریخ کے پہلے مسلم میئر بن گئے۔ 34 سالہ ڈیموکریٹ رہنما نے یکم جنوری 2026 کو اپنی چار سالہ مدت کا باقاعدہ آغاز کیا۔غیر ملکی…
سعودی عرب نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ پاکستان کی ملٹری فورس، جس میں لڑاکا طیارے بھی شامل ہیں، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گئی ہے۔ سعودی وزارت نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ اس تعیناتی کا مقصد مشترکہ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانا اور علاقائی و عالمی…
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح اعلان کیا ہے کہ جب تک ٹیرف سے متعلق تنازع حل نہیں ہوتا، بھارت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تجارتی مذاکرات شروع نہیں کیے جائیں گے۔اوول آفس میں صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ "ہم بھارت کے ساتھ تجارت پر بات چیت کے لیے تیار…
سیشن عدالت لاہور میں پولیس مقابلے میں ہلاک 3 بیٹوں کی والدہ نے آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی سربراہ کے خلاف درخواست دائرکردی۔ درخواست میں آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی سربراہ کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار زبیدہ بی بی نے اپنے وکیل آفتاب باجوہ کےتوسط سے درخواست دائرکی جس میں مؤقف اپنایا کہ سی سی ڈی…