
(24نیوز)امریکا نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو گرفتاری سے بچانے کی کوششیں کرنے پرعالمی فوجداری عدالت کی صدر اور سینئر پراسیکیوٹر پر پابندیاں عائد کر دیں۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہےکہ دونوں نے ایسے افراد کے خلاف قانونی کارروائی میں کردار ادا کیا جو آئی سی سی کے دائرہ اختیار کو تسلیم نہیں کرتے۔
یہ بھی پڑھیں: کینیڈا پر عائد 50 فیصد ٹیرف کا اطلاق 3 روز کیلئے مؤخر
مارکوروبیوکے مطابق عدالت کی صدر اور جج توموکو اکانے اور سینئر پراسیکیوٹر عبداللہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی تھی۔

