متعلقہ پوسٹ
فیفا ورلڈ کپ 2026: ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز، قیمتیں 60 سے 6 ہزار 700 ڈالر تکلاہور:فیفا ورلڈ کپ 2026 کے شائقین کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ٹورنامنٹ کے ٹکٹوں کی بکنگ کے شیڈول اور قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ ورلڈ کپ پہلی بار امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا میں بیک وقت کھیلا جائے گا، جو 11 جون سے 19 جولائی 2026 تک جاری رہے گا۔فیفا کے مطابق ٹکٹوں کی قیمتیں 60 ڈالر سے…
بنگلادیش کو عزت دلانے کے لیے تمام مطالبات مان لیے گئے.محسن نقوی
پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت حاصل کر لیپشاور (10 فروری 2026) – پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مکمل موقف صرف بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو عزت دلانے اور ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو دور کرنے کے لیے تھا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:"ہمارا مقصد صرف…
امریکہ میں جعلی شادیاں کرانیوالا گروہ گرفتار
(24نیوز) امریکی محکمہ انصاف نے دس سال سے جاری مبینہ 1 ہزار جعلی شادیاں کرانے کی امیگریشن فراڈ سکیم میں ملوث 11 افراد پر فردِ جرم عائد کردی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے اس منصوبے میں ملوث 11 افراد پر فردِ جرم عائد کی ہے جنہوں نے گزشتہ دس سال کے دوران ایک ہزار جعلی شادیاں کرائیں۔ عدالتی…
وزیراعظم نے ماہرین سے ریلویز کیلئے عملی اقدامات کا روڈ میپ مانگ لیا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں پاکستان ریلوے کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے اور جاری اصلاحات و ترقیاتی کاموں کے حوالے سے نجی شعبے کے ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کی مجموعی ترقی، صنعت و تجارت اور دیگر شعبہ جات کی بہتری…
گلگت بلتستان – بابوسر ٹاپ چلاس حادثہ: سیاحوں کی گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں، متعدد افراد جاں بحق
گلگت بلتستان کے علاقے بابوسر ٹاپ کے قریب چلاس میں شدید سیلابی ریلے نے ایک افسوسناک انسانی المیے کو جنم دیا۔ بارشوں کے بعد آنے والے پتھروں سے بھرے سیلابی ریلے میں متعدد گاڑیاں بہہ گئیں، جس کے نتیجے میں اب تک تین افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ پندرہ سیاح لاپتا ہیں۔ چار زخمیوں کو فوری طور…
یو اے ای کو ادائیگی کا معاملہ؛ دوست ممالک کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر سے زائد فراہمی کی یقین دہانی
اسلام آباد: حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے متبادل ذرائع سے رقم کا بندوبست ہونے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جون تک مجموعی طور پر 4.8 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنا ہیں، اور دوست ممالک کی جانب سے 5 ارب ڈالر سے زائد…


