عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

public holidays1734956076 0


وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا  گیا۔

کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر 26 اگست 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ