مرحوم مشہور ٹی وی اینکر کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین مرحوم کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ سے شادی کے بعد شہرت حاصل کرنے والے حکیم شہزاد نے مبینہ طور پر نویں…
کراچی — وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف اپنی مہم کے تحت ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے معروف فلاحی تنظیم HOPE کی چیئرپرسن ڈاکٹر مبینہ قاسم اگبوٹوالا کو بچوں کی غیر قانونی بیرونِ ملک ترسیل کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ایف آئی اے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (AHTC) کراچی کی اس کارروائی کو…
نئی دہلی – بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے "کے جی سیکٹر” میں پاکستان نے لائن آف کنٹرول (LoC) پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ "آپریشن سندور” کے بعد پیش آیا، جس کے دوران بھارتی فوج کی جانب سے مخصوص کارروائی کی گئی…
پاکستان کی درخواست پر مثبت غور کیا جائے گا، عمانی سفیر کا یقین دہانیاسلام آباد (26 مارچ 2026): سلطنت عمان نے پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی ترجیحی بنیاد پر فراہمی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ عمانی سفیر فہد بن سلیمان بن خلف الخروصی نے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے ملاقات میں کہا کہ عمان پاکستان…
پاکستان میں مہنگائی کو اکثر ایک عمومی مسئلہ سمجھا جاتا ہے، لیکن اس کے اثرات تمام طبقات پر یکساں نہیں ہوتے۔ اگر تنخواہیں جوں کی توں رہیں اور قیمتیں مسلسل بڑھتی رہیں تو درحقیقت لوگوں کی حقیقی آمدن کم ہو جاتی ہے—اور اس کا سب سے زیادہ اثر کم آمدن والے طبقے پر پڑتا ہے۔ خرم شہزاد جو ان ڈرائیو…
بیجنگ: چین نے امریکا کو سخت لہجے میں خبردار کیا ہے کہ وہ کیوبا پر دباؤ اور دھمکیوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ چین ہر قسم کی بیرونی مداخلت کے خلاف کیوبا کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔چینی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ کیوبا ایک خودمختار ریاست ہے…