کیا ہم دہشتگرد ہیں، کیا میں دہشتگرد ہوں، بیرسٹرگوہرخان کا سوال آپ تو تھوڑے تھوڑے لگتے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی چیئرمین پی ٹی آئی کو جُگت Source…
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے مکہ معاہدے میں شامل کسی ایک فریق پر حملہ ہوتا ہے تو معاہدے میں شامل ممالک لائحہ عمل طے کریں گے اور اسی پر عمل کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ سیاسی مقصد ملک کی سیاسی قیادت طے…
واشنگٹن — امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکنڈ لیڈی اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جو ڈیڑھ صدی سے زائد عرصے میں عہدے پر فائز کسی امریکی نائب صدر کے ہاں بچے کی پیدائش کا پہلا واقعہ ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق، اتوار کو پیدا ہونے والے بچے کا نام…
صوبائی وزیر ہاوسنگ بلال یاسین کا آر ڈی اے ، واسا آفس کا دورہ، وزیر اعلی پنجاب کی اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم کے خوش نصیبوں سے بھی ملاقات کی Source link
بھارت اور عمان کے درمیان مجوزہ تجارتی معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالر کی تجارت کو فروغ دے گا۔ معاہدے کے تحت ٹیرف میں کمی، سرمایہ کاری کے مواقع اور اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق متوقع ہے۔ گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک میں عمان، بھارت کا تیسرا سب سے بڑا برآمدی مقام ہے۔ اس…
وسط مدتی انتخابات سے صرف چھ ہفتے قبل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو اپنی ہی پارٹی کے اندر بڑھتی ہوئی تنقید کا سامنا ہے۔ ریپبلکن قانون سازوں اور امیدواروں کی ایک بڑھتی تعداد ایران جنگ، پٹرول کی بلند قیمتوں اور امیگریشن پالیسیوں پر کھل کر تشویش کا اظہار کر رہی ہے۔۱۵ ستمبر کو ایوانِ نمائندگان نے جنگی اختیارات کی قرارداد…