(24 نیوز )غلط طیارہ استعمال ہونے کے انکشاف پر ایئر انڈیا کی پرواز 8 گھنٹے بعد واپس لوٹ گئی، ایئرلائن کی جانب سے غلط طیارہ استعمال کیا گیا تھا جسے کینیڈا جانے کی اجازت حاصل نہیں تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرواز اے آئی 185 مقررہ وقت پر دہلی سے روانہ ہوئی اور تقریباً 4 گھنٹے سفر کے بعد چین کی…
بھارتی نجی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز انجن فیل ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نجی ائیرلائن کے ایک طیارے کا دوران پرواز انجن فیل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجن فیل ہونے کے بعد طیارے نے دلی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ ہنگامی لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کو بحفاظت نکال…
10 سے زائد کینسر کے خطرے سے بچاؤ کے لیے صرف 3 منٹ درکار روزمرہ زندگی میں صرف چند منٹ کی شدید جسمانی سرگرمی کینسر کے خطرے میں کمی سے منسلک ہو سکتی ہے ویب ڈیسک August 19, 2026 روزمرہ زندگی میں صرف چند منٹ کی شدید جسمانی سرگرمی کینسر کے خطرے میں کمی کر سکتی ہے۔ ایک بڑی تحقیقی…
اسلام آباد — OIC-COMSTECH اور ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان کے درمیان ایک تاریخی مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت COMSTECH-Huawei ICT Academy کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ یہ اکیڈمی OIC کے 57 رکن اور 5 مبصر ممالک کے نوجوانوں میں ڈیجیٹل صلاحیتوں کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم ہے۔افتتاحی تقریب میں ہواوے پاکستان کے سی…
لاہور — وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مویشیوں کے لیے فوری طور پر چارے کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت قدرتی آفات کے دوران انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کے تحفظ کے لیے بھی پرعزم ہے۔ مریم نواز نے زور دیا…
دوحہ: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے دوحہ میں ہنگامی عرب-اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر دو طرفہ ملاقات کی۔ یہ اجلاس اسرائیل کے حالیہ قطر پر حملے کے بعد طلب کیا گیا تھا۔ملاقات میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،…