وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کسی ایک فرد کا کام نہیں تھے بلکہ یہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا مشترکہ منصوبہ تھا۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے بتایا کہ ان پر دباؤ ڈالا گیا…
قومی کرکٹرز امام الحق اور محمد رضوان کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فٹنس ٹیسٹ نہ دینے پر محمد رضوان اور امام الحق پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ پی سی بی قواعد کے تحت فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کے لیے فٹنس ٹیسٹ رپورٹس جعمع کرانا لازمی ہوتی ہے۔ کھلاڑیوں کے…
میر علی (17 اکتوبر 2025، خصوصی نمائندہ) — شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارج کی سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا، جس کے نتیجے میں چار خوارجی موقع پر ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں پہنچا۔تفصیلات کے مطابق ایک خوارجی نے بارودی مواد سے…
رمشا خان اپنی بہن کی شادی میں ماسک اور چشمے میں کیوں نظر آئیں؟ وجہ سامنے آگئی میں کیمرے کے سامنے نہیں آنا چاہتی، رمشا خان کا نجی زندگی سے متعلق بیان وائرل ہوگیا ویب ڈیسک August 29, 2026 پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے اپنی بہن اور انفلوئنسر علیشا خان کی شادی کی تقریبات میں نمایاں طور پر نظر نہ…
اسلام آباد: ملک بھر میں سوشل میڈیا خاص طور پر واٹس ایپ پر نوجوانوں کو جعلی ملازمتوں اور فری لانسنگ کے مواقع کا جھانسہ دے کر بلیک میل کرنے والے گروہوں کے خلاف نیشنل سائبر سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (سرٹ) کی رپورٹ کے مطابق ایسے گروہ واٹس ایپ گروپس بنا کر…
شاہویر کادوانی کا ڈیبیو؛ علیزے شاہ کی مبینہ طنزیہ پوسٹ وائرل شاہویر کادوانی کے ڈیبیو کے بعد علیزے شاہ کی پوسٹ توجہ کا مرکز بن گئی ویب ڈیسک October 3, 2026 شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی ایک انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی جسے صارفین نے پروڈیوسر عبداللہ کادوانی کے بیٹے شاہویر کادوانی…