لاہور: حکومتِ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، تاہم 15 فروری کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ نہیں کھیلا جائے گا۔ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کے پسِ پردہ متعدد وجوہات ہیں۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کی ایک بڑی وجہ بنگلادیش…
برلن، 12 اپریل 2026جرمنی کی معروف فضائی کمپنی لوفتھانزا کو بڑے بحران کا سامنا ہے۔ پائلٹوں کی یونین نے باضابطہ طور پر دو روزہ ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے، جس سے ہزاروں مسافروں کے سفری منصوبے خطرے میں پڑ گئے ہیں۔یونین کا کہنا ہے کہ لوفتھانزا انتظامیہ نے تنخواہوں اور مراعات سے متعلق کئی اہم اجتماعی سودے بازی کے…
تازہ خبر — 16 اگست 2026، تہران/مسقط: ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے لیے ایک متفقہ راستے کا نقشہ حتمی کر لیا ہے، جسے دونوں کے درمیان سفارتی اور سمندری تعاون میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا کہ تکنیکی مذاکرات جاری ہیں تاہم علاقے…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے چھٹے میچ میں کراچی اور لاہور کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں، جہاں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنا پہلا میچ جیت چکی ہیں، جس کے باعث آج کا مقابلہ انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے اور شائقین کرکٹ کی بھرپور…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF) کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور فورس کے قیام کو منشیات کے خلاف ایک فیصلہ کن قدم قرار دیا۔ انہوں نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ:پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے جوانوں کو دیکھ کر بے حد مسرت ہوئی، اس فورس…
(24نیوز)متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی سرگرمیاں، تجارتی تبادلے اور مالی لین دین تاحکمِ ثانی معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایران کے ساتھ تجارت اور مالی معاملات کی معطلی کا فیصلہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں کیا گیا ہے،وزارتِ خارجہ…