نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ جولائی کے دوران غزہ میں داخل ہونے والی انسانی امداد میں جون کے مقابلے میں 33 فیصد اضافہ ہوا، تاہم امدادی سامان کی اقسام اور رسائی پر عائد اہم پابندیاں اب بھی برقرار ہیں، جبکہ علاقے میں انسانی ضروریات انتہائی بلند سطح پر ہیں۔اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے صحافیوں کو…
کویت کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ شواہد کی بنیاد پر عدالت اس نتیجے پر پہنچی کہ ملزمان ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا حصہ تھے…
اتراکھنڈ، بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی ) – بھارت کے شمالی ہمالیائی علاقے ہریشیل میں شدید قدرتی حادثے کے باعث ایک ہیلی پیڈ مکمل طور پر بہہ گیا جبکہ فوجی کیمپ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ بھارتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ کئی فوجی اہلکار لاپتہ ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ یہ واقعہ بھارت کی سرحد کے…
(24 نیوز)مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے پیش نظر فٹ بال ورلڈ کپ سمیت کئی بڑے ایونٹس غیریقینی صورتحال کا شکار ہو گئے ہیں، سیکیورٹی خدشات کے باعث کھیلوںکی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ 27 مارچ کو قطر میں شیڈول سپین اور ارجنٹینا کے درمیان فائنالیسیما فٹ بال میچ کے انعقاد پر بھی غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔…
انگلینڈ کے فاسٹ بولرز کے سامنے پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار بھی تنکوں کا ڈھیر ثابت ہوئی جب جمعے کو پوری مہمان ٹیم دو سیشنز میں 110 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ دوسرے روز انگلینڈ کے بولرز نے پاکستان کے خلاف مسلسل دباؤ برقرار رکھا۔ اگرچہ دوسرے روز بیٹنگ کے لیے حالات قدرے سازگار تھے، تاہم درست لائن…
مئیر کراچی مرتضی وہاب نے سرجانی ٹاون یوسی 38 اور 39میں سیوریج نظام کی بحالی، پیور بلاکس سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کی افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع غربی منگھوپیر ٹاون کی یوسی 38 اور 39 میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے اپنے منشور میں عوام…