گجرات کے بھاؤ نگر میں پولیس پر ایک مسلم شخص کو کھلے عام بے رحمی سے پیٹنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ مذکورہ واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پی یو سی ایل نے ریاستی حکومت کے اعلیٰ حکام کو قانونی نوٹس بھیج کر قصوروار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ 5ستمبر…
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں؛ 4 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا میجر شہید سیکیورٹی فورسز کے دستے کو آئی ای ڈی بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں میجر جہات وحید شہید ہوگئے ویب ڈیسک October 19, 2026 بلوچستان کے علاقوں قلات اور گوادر میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے…
پاکستان میں مقرر ہونے والے سعودی عرب کے نئے سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے پاکستان آمد پر سعودی سفیر کا خیرمقدم کیا…
(24 نیوز)جرمنی میں کرسمس کے موقع پر ایک بڑی اور سنسنی خیز ڈکیتی کی واردات نے حکام کو ہلا کر رکھ دیا جہاں نامعلوم چوروں نے بینک والٹ میں سوراخ کر کے 30 ملین یورو سے زائد کی نقدی اور قیمتی اشیا چرا لیں۔ پولیس کے مطابق یہ واردات جرمنی کے شہر گیلزنکرشن میں واقع اسپارکاسے سیونگز بینک میں کی…
جرمن پارلیمنٹ (بُندسٹاگ) میں تین نئے سپریم کورٹ ججوں کی تقرری کے حق میں ووٹ التوا کا شکار ہو گیا—یہ دوسرا موقع ہے جب تین ماہ میں وفاقی حکومت اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی ۔ SPD کی نامزد قدامت پسند پروفیسر Frauke Brosius‑Gersdorf کے بارے میں اچانک اٹھائی گئی plagiarism (سرقہ علمی) کی شکایات، جنہیں CDU/CSU نے بطور جواز استعمال کیا …
لاہور: پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون رکن اسمبلی کی جانب سے ہراسگی کی باضابطہ شکایت جمع کروا دی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کے موقع پر انہیں ہراساں کیا گیا۔راحیلہ خادم حسین نے کہا کہ ایوان…