نیویارک – دنیا کی لگژری گھڑیوں میں ایک اور حیران کن اضافہ سامنے آیا ہے، جہاں نیویارک کی معروف کمپنی جیکب اینڈ کمپنی نے بھارتی صنعتکار اننت امبانی کے لیے ایک خصوصی گھڑی تیار کی ہے۔اننت امبانی کے لیے تیار کی گئی اس خاص گھڑی کی قیمت تقریباً ڈیڑھ ملین ڈالر یعنی پاکستانی روپوں میں تیرہ کروڑ سے زائد بنتی…
(ویب ڈیسک) اسرائیلی صدر نے نئے ایرانی بیلسٹک میزائل کو بڑا چیلنج قرار دے دیا۔ تل ابیب میں اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے کہا کہ 6 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد والے نئے میزائل تباہی کا سبب بن رہے ہیں، اسرائیلی صدر نے مزید کہا کہ ایرانی میزائل موت اور تباہی لاتے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی ٹی وی کا کہنا…
بھارتی کرکٹ بورڈ کے انسدادِ بدعنوانی اور سیکیورٹی یونٹ نے تمل ناڈو کے ایک نوجوان کرکٹر کو میچ کے دوران ڈگ آؤٹ میں موبائل فون استعمال کرنے پر ایک لاکھ بھارتی روپے جرمانہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ کرکٹر نے تمل ناڈو پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران ڈگ آؤٹ میں موبائل فون کے ذریعے اپنی گرل…
(24نیوز) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ، عسیر، جازان، الباحہ اور مدینہ منورہ سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش، تھنڈر سٹارم اور سیلاب کے خدشے پر ریڈ الرٹ، اورنج الرٹ اور یلو الرٹ جاری کیے گئے ہیں۔ سعودی عرب کے میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے کئی علاقوں میں شدید بارش، گرج چمک کے ساتھ طوفان اور اچانک سیلاب کے خدشے کے پیش نظر ریڈ…
یہ خبر کہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے تحت رفح دوبارہ کھل سکتا ہے، غزہ میں ایک نازک سی امید کی لہر پھیل گئی ہے۔ امن منصوبے کے حوالے سے فلسطینی علاقوں میں گہرے اور بجا شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک محتاط امید بھی موجود ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، 22 جنوری…
پاکستان میں آج ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، 12ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ کو ہوگی۔ ماہ ربیع الاول کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نماز عصر وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوا ، اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا…